Guaranteed & Trusted Matrimonial Service | 0331-4520777
1. آفس میں ملاقات یا مشورہ کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔
2. تمام فیسز ایڈوانس لی جاتی ہیں اور بعد میں کوئی رعایت ممکن نہیں ہے۔
3. ہوم وزٹ فیس لڑکے والوں سے ہر چکر کی لی جائے گی۔ ایک رشتے پر زیادہ سے زیادہ 2 فیسز ہوں گی۔
4. لڑکی والوں کو ہر نئے رشتے پر ہوم وزٹ فیس ادا کرنی ہوگی۔